documents

ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوائیں

وفات کے سرکاری اندراج اور یونین کونسل سے تصدیق شدہ کمپیوٹرائزڈ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حصول میں مکمل مدد۔ ریکارڈ میں نام کی درستگی اور تاریخ کا اندراج۔

ضروری کاغذات / تفصیلات

  • ہسپتال کی ڈیتھ رپورٹ یا قبرستان کی پرچی
  • مرحوم کا پرانا شناختی کارڈ
  • درخواست گزار کا شناختی کارڈ
واٹس ایپ پر رابطہ کریں ہوم پیج پر واپس جائیں

اس سروس کے متعلق رابطہ کریں

تفصیلات درج کریں تاکہ آن لائن یا واٹس ایپ پر آرڈر شروع کیا جا سکے۔

منتخب سروس: ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوائیں

1